وزیراعلیٰ پنجاب اچانک کس شہر پہنچ گئے؟ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

0
56

وزیراعلیٰ پنجاب اچانک کس شہر پہنچ گئے؟ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار میاں چنوں پہنچ گئے، وزیراعلیٰ نے رابطہ سڑک منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا سڑک کی لمبائی 9کلومیٹر،لاگت 11کروڑروپے آئے گی،وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کیلئے”نیا پاکستان منزلیں آسان”پروگرام شروع کیا، پروگرام دیہی معیشت کیلئے گیم چینجرثابت ہوگا،

اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوکرپاکستان کو امن کا گہوارہ بنایا جاسکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا کا کاٹیج انڈسٹریز کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی عزت ہماری عزت ہے، کارکنوں کے جائز مسائل حل کیے جائیں گے۔ عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، تبدیلی کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی.پنجاب کے ہر شہر میں جا کر زمینی حقائق کا خود جائزہ لوں گا پنجاب میں بہترین انتظامی ٹیم کام کررہی ہے پارٹی عہدیداروں اورکارکنوں کی عزت ہماری عزت ہے پارٹی عہدیداروں اورکارکنوں کے جائز مسائل حل کیے جائیں گےعوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں اورخدمت کرتے رہیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب آج وہاڑی کا بھی دورہ کریں گے اور 17 ارب روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے

Leave a reply