باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محسن داوڑاورعلی وزیرکودوبارہ گرفتارکرلیا گیا

دونوں رہنماؤں کونیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہرسےساتھیوں سمیت گرفتارکیا گیا،محسن داوڑاورعلی وزیرکوتھانہ کوہسارمنتقل کردیا گیا

پی ٹی ایم کے دونوں اراکین اسمبلی منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے لئے پریس کلب آئے تھے جہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انہیں حراست میں لے لیا

Shares: