قصور پولیس کی بڑی کاروائی 4 گینگ گرفتار

0
43

قصور پولیس کی بڑی کاروائی
خطرناک ڈکیت گینگ کے 11 ارکان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سرائے مغل پولیس نے ڈکیتی معہ قتل کیس میں ملوث سلیمی گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کیا
تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے ضلع قصور اور لاہور میں 24 سے زائد وارداتوں میں ملوث عرفان عرف پھانی گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کیا
تھانہ الہ آباد پولیس نے دو ڈکیت گینگ وحید عرف وحیدی اور عبداللہ کے 6 ارکان کو گرفتار کیا
ایڈیشنل ایس پی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ڈکیت گینگ ڈکیتی معہ قتل سمیت 40 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں جن سے مذید تفتیش جاری ا

Leave a reply