مزید دیکھیں

مقبول

پاک افغان کے درمیان تجارت میں اضافہ ضروری ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم...

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کو ہمیشہ ترجیح دی ہے،سرفراز بگٹی

اسلام آباد: وزیراعلٰی سرفراز بگٹی نے کہا ہے ...

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے ٹیکسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے بجلی کے بلوں کے ذریعے...

سیالکوٹ: حلقہ پی پی 52 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض) پنجاب اسمبلی...

نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پرسماعت ہوئی

فیصل واوڈا کے وکیل کی جانب سے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا گیا، فیصل واوڈا نے نااہلی درخواستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا،وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ نااہلی کی درخواستیں متعلقہ فورم اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائی جا سکتی ہیں،

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر مزید دلائل طلب کرلیے،الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پرکیس کی سماعت 16 جون تک ملتوی کر دی گئی

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست میں موقف اپنا گیا ہے کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کروایا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا کو جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے کیونکہ ایم این اے صادق اور امین نہیں رہے۔ سپریم کورٹ دوہری شہریت رکھنے پر 2 سینٹرز کو نا اہل قراردے چکی ہے

فیصل واوڈا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست بھی درخواست زیر سماعت ہے جس پر عدالت نے فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے، فیصل واوڈا کے خلاف الیکشن کمیشن اور لاہور کی سیشن کورٹ میں بھی درخواست زیر سماعت ہے.

 

نواز شریف کے ساتھ کتنے میں ڈیل ہوئی؟ مریم نواز کو جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

 

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan