راجن پور میں مرغی کا گوشت مہنگا ترین فروخت ہونے لگا ، کوئی پرسان حال نہیں

0
61

راجن پور میں مرغی کا گوشت مہنگا ترین فروخت ہونے لگا ، کوئی پرسان حال نہیں

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق راجن پور میں برائیلر مرغی کا گوشت 320 روپے کلو تک فروخت ہونے لگا جبکہ بیمار مرغی کا گوشت دکاندار 160 روپے کلو تک خرید کرکے 260 روپے کلو تک فروخت کرنے لگا جبکہ بیمار مرغی کا وزن بھی بہت کم ہے گوشت کا رنگ لال زرد بیماریاں پھیلنے کا خدشہ
جبکہ بڑے کا گوشت 450 سے 500 روپے کلو تک فروخت ہونے لگا بکرے کا گوشت 1000 روپے کلو تک فروخت ہونے لگا ضلعی انتظامیہ ادارے سب اوکے کی رپورٹ کرنے لگے اور انتظامیہ خاموش تماشائی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو اوکے رپورٹ دینے اور انتظامات کرنے میں مصروف عوام کی چیخیں نکل گئیں تبدیلی سرکار کے اس دور میں عوام بے حال ہے۔

Leave a reply