قصور
بچوں سے جنسی کی روک تھام نا ختم ہو سکی اوباش کی دس سالہ بچے سے جنسی زیادتی کی کوشش
تفصیلات کے مطابق پتوکی تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں دس سالہ بچے سے اوباش ملزم کی زیادتی کی کوشش ناکام ہو گئی تاہم بچے کے والد کی درخواست پر تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے
ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا اس واقعے پر لوگوں میں سخت غم و غصہ ہے جس پر لوگ قانون کو سخت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ ایسے درندوں کو سخت سے سخت سزا دے کر نشان عبرت بنایا جا سکے






