باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر، تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی لندن میں جائداد کی تفصیلات سامنے آ گئیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے دی نیوز کے صحافی حمزہ اظہر کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر آبی وسائل ، فیصل واوڈا جو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت امریکی پاسپورٹ رکھتے تھے ، لندن میں این جی ایل 361763 ، فلیٹ 603 ، پارک ویسٹ ، ایڈ ویئر روڈ ، ان جائیدادوں کے مالک ہیں

ایک اور ٹویٹ میں حمزہ اظہر نے چیئرمین نیب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی 14 پراپرٹی لندن میں دیکھیں۔ کبھی اسسٹ ریکوری یونٹ اس جائیداد کے کرپٹ پیسوں کے بارے میں پریس کانفرنس کی؟ کب آپ نیب کو انکوائری شروع کرنے کا حکم دیں گے؟ آپ کب بولیں گے؟

جنگ گروپ کے دی نیوز اخبار کے صحافیوں کی جانب سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم جاری ہے، فیصل واوڈا کی نااہلی کے حوالہ سے ایک کیس بھی زیر سماعت ہے،

نواز شریف کے ساتھ کتنے میں ڈیل ہوئی؟ مریم نواز کو جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

Shares: