وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ دس ارب کا ریلوے خسارہ کم کیا ہے،
قومی اسمبلی میں بھی بنے گا فارورڈ بلاک، شیخ رشید نے کر دیا اعلان
اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی جمعہ بازار کی بیٹھک ہے، شیخ رشید
امیر قطر نے ڈیل کی یا نہیں، شیخ رشید نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وزیراعظم عمران خان کے آبائی حلقہ میں پہنچے ہیں، میانوالی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریلوے کی تین اہم جائیدادوں کے کیس عدالتوں میں ہیں ،فیصلہ حق میں آنے پر دو سال میں ریلوے کو خسارے سے نکال لیں گے .
شیخ رشید کے لئے مشکل، ریلوے ملازمین کا 15 جولائی کو ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان
شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ دس مہینوں میں ریلوے کا خسارہ 4 ارب روپے کم کیا ہے ،وزیر اعظم عمران خان 19 جولائی کو میانوالی ایکسپریس کا افتتاح کریں گے، افتتاحی تقریب کی جگہ کا انتخاب ابھی طےنہیں ہوا،10ماہ کی قلیل مدت میں یہاں سےدوسری ٹرین کا افتتاح ہوگا،
دوسری جانب وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے ریلوے ملازمین کے وعدے پورے نہ ہونے پر ریلوے ملازمین نے لاہور میں احتجاج کیا ہے، ریلوے لوکو ورکشاپ مغل پورہ میں مزدورں کے احتجاجی مظاھرے سے خطاب کرتے ھوئے قائد ریلوے لیبر یونین محمد سرفراز خان نے اعلان کیا کہ اگر مطالبات تسیلم نہ ھوا تو احتجاجی مظاھروں کو بڑے احتجاجی مظاھرے میں تبدیل کر کے 15 جولائی 2019 کو ریلوے ھیڈ کواٹرار میں ھزاروں مزدورں کے ساتھ دھرنے دیں گے.