[advanced_iframe src=”//www.tinywebgallery.com/blog/advanced-iframe” width=”100%” height=”600″]
‏کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کےمعاونین اورمشیروں کی شہریت کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ‏وزیر اعظم کے15 معاونین خصوصی میں سے 5 دوہری ہریت کے حامل ہیں۔

معاون خصوصی سیاسی روابط شہباز گل امریکی گرین کارڈہولڈرنکلے۔‏معاون خصوصی اورسیز پاکستانی ذلفی بخاری

بھی دوہری شہریت کے حامل. ‏ذلفی بخاری مستقل برطانوی شہریت رکھتے ہیں۔معاون خصوصی ڈیجیٹل پاکستان تانیہ آئدروس

کےپاس کینیڈا،سنگاپورکی شہریت۔ ‏وزیر

اعظم کے معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابرامریکی شہریت کےحامل ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف کی امریکا کی رہائش ہے۔

Shares: