باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کو عید قربان پر دوہری خوشیاں مل گئیں

حمزہ عباسی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹا دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حمزہ عباسی نے پیغام میں کہا کہ اللہ نے مجھے بیٹا عطا کیا ہے، حمزہ عباسی نے پیغام میں کہا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام مصطفیٰ علی عباسی رکھا ہے،

حمزہ عباسی نے ٹویٹر پر پیغام میں مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ انکے بیٹے کو نیک،صالح اور انسانیت کی خدمت کرنے والا بنائے

ٹویٹر پر حمزہ علی عباسی کے پیغام کے بعد صارفین نے بڑی تعداد میں حمزہ عباسی کو بیٹے کی پیدائش کی مبارکباد دی ہے

 

نیمل خاور کے بعد حمزہ علی عباسی نے بھی شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

میں‌پھراپنےاللہ اورقوم سے معافی مانگتی ہوں‌،باقی زندگی اسلام کے مطابق گزاروں گی، رابی پیرزادہ

یہ بھی یاد رہے کہ حمزہ علی عباسی نے اپنے کریئر کا آغاز 2006 میں تھیٹر سے کیا، بعد ازاں انہوں نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے پیارےافضل میں مرکزی کردار ادا کر کے شہرت کی بلندیوں کو چھوا، اسی دوران انہوں نے مختلف فلمیں بھی کیں اور اب اداکار حالیہ ڈرامے الف میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں

Shares: