تازہ ترین:وزارت خارجہ نے زاہد حفیظ کو نیا ترجمان مقرر کر دیا۔اس سے قبل محترمہ عائشہ فاروقی پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کی حیثیت سے کام کررہی تھیں۔ وہ ٹریننگ کورس کے لئے جائیں گی جسے مکمل کرنے کے بعد انہیں21 ویں گریڈ میں ترقی دی جائے گی

- Home
- پاکستان
- اسلام آباد
- زاہد حفیظ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا
زاہد حفیظ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا

Khalid Mehmood Khalid5 سال قبل