قصور
پنجاب پولیس کی وردیاں تو بدل گئی مگر پولیس کو نئی گاڑیاں نہ مل سکی پتوکی کے نواح تھانہ سرائے مغل کی چوکی سرسنگھ پولیس کی گاڑی ناکارہ پڑ ہو گئی عملہ پریشان
تفصیلات کے مطابق تھانہ پتوکی کی چوکی سر سنگھ پولیس کو بھی موجودہ حالات کے پیش نظر سخت مشکلات کا سامنا ہے ایک طرف گاڑی ناکارہ تو دوسری طرف عوام کے پاس پہنچنے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے جس کی وجہ سے پولیس کو ملزمان تک پہنچنے میں وقت لگ جاتا ہے اکثر اوقات میں گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے گشت بھی بری طرح متاثر ہوجاتا ہے پتوکی کے سینئر صحافیوں،سماجی شخصیات نے ڈی پی او قصور ،آئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ چوکی سرسنگھ پولیس کو فوراً نئی گاڑی فراہم کی جائے تاکہ پولیس ملزمان تک اور کمپلینر تک جلد پہنچ سکے

پولیس گاڑی سے بھی محروم
Shares:







