کراچی میں ایس پی ایس ایس یوراجہ محمد ارشد نجی ہسپتال میں رضائےالہی سےانتقال کر گئے۔ راجہ ارشد گزشتہ ایک ہفتےسے کرونا کے باعث گھرمیں قرنطینہ تھے۔ آج طبیعت ناساز ہونے پرانہیں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔ واضح رہے کہ اب تک ڈیوٹی دینے والے 14 افسران و اہلکارکورونا کے باعث جاں بحق ہوچکے ہیں۔

- Home
- بین الاقوامی
- ایس پی ایس ایس یوراجہ محمد ارشد کرونا سے انتقال کر گئے
ایس پی ایس ایس یوراجہ محمد ارشد کرونا سے انتقال کر گئے

Khalid Mehmood Khalid5 سال قبل