قصور
ڈی پی او قصور عمران کشور آج پتوکی میں کھلی کچہری لگائینگے،ڈی ایس پی آفس پتوکی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائیگا
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور عمران کشور آج بروز ہفتہ کو پتوکی آئیں گے
اور DSP آفس پتوکی میں کھلی کچہری لگائیں گے اور عوامی شکایات سنیں گے
شہری حضرات اپنے مسائل ڈی پی او قصور کو پیش کریں اور پولیس کے خلاف شکایات کے انبار لگائیں گے کیونکہ چند دنوں سے پتوکی میں امن و امان کی صورتحال کافی خراب ہے جس پر شہری پولیس کے خلاف شور مچا رہے ہیں

ڈی پی او کی کھلی کچہری
Shares: