اہم شخصیت کے گرفتاری کے وارنٹ جاری، آج ہی گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

0
32

اہم شخصیت کے گرفتاری کے وارنٹ جاری، آج ہی گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین سی ڈی اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر چیئرمین سی ڈی اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آج ہی چیئرمین سی ڈی اے کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا

وارنٹ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے، سول جج عمر شبیر نے چیئرمین سی ڈی اے کے وارنٹ جاری کیے ،

نوٹ. اس خبر کو مزید اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے

Leave a reply