کراچی۔ پاکستان کسٹم کلکٹریٹ عملے نے جناح ٹرمینل پر کارروائی کے دوران مسافر کے قبضے سے طلائی بسکٹ برآمد کر لئے، پکڑا گیا مسافر قطر ائیر لائن کے زریئعے کراچی پہنچا تھا، ملزم کی تلاشی کے دوران پینٹ کی جیبوں میں چھپائے گئے طلائی بسکٹ برآمد ہوئے، کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا سونا 500 گرام 22 قیراط کا ہے جبکہ طلائی بسکٹ کی مالیت 48 لاکھ روپے سے زائد ہے،گرفتار ملزم کا مجاز عدالت سے ریمانڈ لے کر مزید تفتیش جاری ہے،کسٹم حکام

- Home
- جرائم و حادثات
- مسافر کے قبضے سے 48 لاکھ روپے کےطلائی بسکٹ برآمد
مسافر کے قبضے سے 48 لاکھ روپے کےطلائی بسکٹ برآمد

باغی بلاگز5 سال قبل