چیئرمین سینیٹ کا انتخاب،اب تک 80 ووٹ کاسٹ کیے جا چکے ہیں

عبدالغفور حیدری کو پہلا ووٹ ڈالنے کے لیے بلایا گیا ،عبدالغفور حیدری نے پہلا ووٹ کاسٹ کرلیا ،دوسرا ووٹ حافظ عبدالکریم نے کاسٹ کرلیا ،تیسرا ووٹ عابدہ محمد عظیم نے کاسٹ کیا ،عون عباس بپی نے ووٹ کاسٹ کیا آصف کرمانی نے ووٹ کاسٹ کیا مولانا عطا الرحمان نے ووٹ کاسٹ کیا بہرہ مند خان تنگی نے ووٹ کاسٹ کیااعظم نذیر تارڑ نے ووٹ کاسٹ کیا دنیش کمار ،سینیٹر دلاور خان ،دوست محمد خان ،اعجاز چودھری فیصل سبزواری نے ووٹ کاسٹ کر لیا

بلوچستان سے منتخب سینیٹر محمد عبدالقادر نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا‏ سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے ووٹ کاسٹ کر دیا‏،صادق سنجرانی نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا،حکومتی ارکان نے صادق سنجرانی کے لیے ڈیسک بجائے‏ ،سینیٹر احمد خان کا بیلٹ پیپر ضائع ہونے پرانھیں دوبارہ بیلٹ پیپردیا گیا ن لیگ کے پروفیسر ساجد میر نے ووٹ کاسٹ کرلیا پی ٹی آئی کے سیف اللہ نیازی نے ووٹ کاسٹ کرلیا پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

متعددسینیٹرزچیئرمین سینیٹ کاووٹ کاسٹ کرنے کے بعدایوان سے چلے گئے‏ ,جماعت اسلامی کے سینیٹرمشتاق احمد کا نام دومرتبہ پکارا گیا‏ ,جماعت اسلامی کے سینیٹرمشتاق احمد ووٹ ڈالنے کے لیے نہیں آئے‏ ,جماعت اسلامی نے چیئرمین کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا ,

اعجاز احمد چوہدری نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ، کامل علی آغا نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا مصدق ملک نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا مصطفیٰ نواز کھوکھر ووٹ کاسٹ کر دیا مشاہد حسین سید نے اپنے ووٹ کاسٹ کر دیا میاں رضا ربانی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا پروفیسر ساجد میر نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا سلیم مانڈ والا ووٹ کاسٹ کر دیا ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ووٹ کاسٹ کر دیا سرفراز بگٹی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

Shares: