ہم نہیں مانتے، اپوزیشن کا سینیٹ نتائج چیلنج کرنے کا اعلان

0
39

ہم نہیں مانتے، اپوزیشن کا سینیٹ نتائج چیلنج کرنے کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ پی ڈی ایم کے سید یوسف رضا گیلانی ہار گئے ہیں

48 ووٹ صادق سنجرانی نے حاصل کیے .سینٹ میں دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے 42 ووٹ یوسف رضا گیلانی نے حاصل کئے ،پریذائڈنگ افسر کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں، ایک رکن نے دونوں امیدواروں کو ووٹ دیا ہے، نتائج کا اعلان ہونے کے بعد حکومتی اراکین نے صادق سنجرانی کے حق میں نعرے لگائے اور ڈیسک بجائے،

فاروق ایچ نائیک نے مسترد ہونے والے 7ووٹوں کو چیلنج کردیا ،فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ کہیں نہیں لکھا کہ بیلٹ پیپر کے اندر خانے پر مہر لگائیں،

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 14 اپریل 1978ء کو بلوچستان کے علاقے چاغی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد آصف سنجرانی کا شمار چاغی ضلع کے صف اول کے قبائلی سرداروں میں ہوتا ہے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم نوکنڈی سے حاصل کی، بعد ازاں وہ مزید تعلیم کے لیے اسلام آباد آگئے اور ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ صادق سنجرانی 2008ء میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے شکایت سیل کے انچارچ تھے۔انہوں نے 3 اپریل 2018ء کو منعقد ہونے والے سینیٹ انتخابات میں بطور آزاد امیدوار حصہ لیا اور اسے جیت کر سینیٹر بنے۔2018ء کو صادق سنجرانی کو بلوچستان سے پہلا چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔اگست 2019 میں صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی۔

مجھے نہیں پتہ حکومت کیوں خوفزدہ ،میں شریف آدمی ہوں ، گیلانی

تحریک انصاف کے کتنے ووٹ سنجرانی کو نہیں گیلانی کو ملیں گے؟ اہم رہنما کا دعوی

سینیٹ ہال سے خفیہ کیمرے برآمد، اپوزیشن کا احتجاج، بڑا مطالبہ کر دیا

پی ٹی آئی اراکین سے قرآن پاک پر حلف، پی ٹی آئی رہنما کی تصدیق

نو منتخب اراکین سینیٹ کے حلف اٹھانے کے بعد اپوزیشن کا بھر پور احتجاج، تلخ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ ہال سے کیمرے برآمد ہونے پر پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کا بڑا حکم

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کے امیدوار نہیں رہے،اپوزیشن

سینیٹ ہال میں خفیہ کیمرے کس نے لگائے؟ شبلی فراز کے انکشاف پر سب دیکھتے رہ گئے

اراکین کا حلف، خفیہ کیمرے، اپوزیشن کا احتجاج،سینیٹ اجلاس اچانک ملتوی کر دیا گیا

ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا

چیئرمین و ڈپٹی چییرمین سینیٹ کا انتخاب، کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟ نام سامنے آ گئے

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے کون سی اہم شخصیت پس پردہ متحرک؟ اہم انکشاف

سینیٹ انتخابات ،کاغذات نامزدگی منظور، دباؤ ہے یا نہیں؟ ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار کا انکشاف

سینیٹ ہال میں کیمرے کس نے لگائے؟ شیخ رشید نے سب بتا دیا

جب ہار چکے تو خفیہ کیمروں والے مستری لے آئے،مریم نواز برس پڑی

سینیٹ ہال میں کیمرے، اہم شخصیت نے سب کو طلب کر لیا، بڑا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، وزیراعظم عمران خان اسوقت کہاں ہیں ؟

سینیٹ سیکورٹی انچارج کو کب تعینات کیا گیا؟ حیران کن انکشاف

دو بندے گئے اور کیمرے….پرویز خٹک بھی بول پڑے

بڑا معرکہ ختم، کون بنا چیئرمین سینیٹ؟ نتائج سن کر ہر طرف مبارکبادیں

Leave a reply