سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے
آئندہ ہفتے 6 ججز بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے بینچ ایک چیف جسٹس گلزار احمد،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل ہوگا بینچ دو میں جسٹس مشیر عالم،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس قاضی محمد امین شامل ہیں بینچ تین جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس منیب اختر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ہوگا بینچ چار میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس سردار طارق مسعود شامل ہیں بینچ پانچ جسٹس مقبول باقر اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل ہوگا بینچ 6میں جسٹس منظور احمد ملک،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس امین الدین خان شامل ہیں
میرا سرشرم سے جھک گیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دلائل
مجھے پتہ چلے حلقہ میں یہ کام ہو رہا ہے تو میں ووٹ ڈالنے نہیں جاؤنگا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آئین میں کہاں لکھا ہے الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ انتخاب نہیں کرائے گا؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
3 سال گزرگئے،یہ کام نہیں ہوا،حکومت کی نااہلی ظاہر ہوتی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا