وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تھرایکسپریس بند کررہا ہوں،کسی میں ہمت ہے توچلا کر دکھائے،
شیخ رشید بازی لے گئے، کشمیرجانے کا اعلان،کہا لال حویلی کا لالچوک کے ساتھ خون کا رشتہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوکشمیریوں کاساتھ نہیں دےگااس کی سیاست کو دفن کردیں گے، مودی نے کام کرلیا ہے اب کشمیری قوم جواب دے گی،مجھے خطرہ ہےکہ چوھدری شوگر مل پورے شریف خاندان کو شوگر نہ لگا دے۔
پاکستان فوری طور پر کشمیریوں کی حکومت کا اعلان کرے، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ایم ایل ون کےتحت 1800کلو میٹر طویل ٹریک بچھایاجائےگا ،بھارت کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے،تھر ایکسپریس آج رات 12بجے تک بند کردی جائےگی،ایم ایل ون منصوبے سےتجارت میں نمایاں اضافہ ہوگا ،ٹرین حادثے ایم ایل ون سےختم ہوں گے
اگر پاکستان یہ کام کر لے تو …بھارت کے لئے میزائل حملے سے بھی بڑا حملہ
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی کونسل نےکشمیرسےمتعلق زبردست بیان دیا،سلامتی کونسل کی قراردادکامذاق بنایا گیا ہے