احمد آباد دھماکے، عدالت نے 38 مجرموں کو سزائے موت سنا دی
بھارت کی خصوصی عدالت نے جولائی 2008 احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا
بھارت کی خصوصی عدالت نے 38 مجرموں کو سزائے موت،11 کو عمر قید کی سزا سنادی گئی،26 جولائی 2008 کو دھماکوں میں 56 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے،عدالتی فیصلے میں دھماکوں میں مرنے والوں کو ایک لاکھ روپے اور زخمیوں کو50 ہزار روپے معاوضہ دینے کا بھی حکم دیا گیا ہے،
واضح رہے کہ احمد آباد میں 26 جولائی 2008 کو ایک حملے میں 70 منٹ کے اندر سلسلہ وار 20 دھماکے کئے گئے تھے سینئر پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق اس مقدمے میں تقریباً 80 ملزمان پر مقدمہ چلایا گیا 13 سال سے زیادہ پرانے کیس میں گجرات کی عدالت نے گزشتہ سال ستمبر میں سماعت مکمل کی تھی اس سے قبل مقدمے کا حتمی فیصلہ سنانے کے لیے یکم فروری کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن اسی دوران مذکورہ عدالت کے جج کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جو تاخیر کا سبب بنا،آج عدالت نے فیصلہ سنایا اور ملزمان کو سزائے موت، عمر قید سنائی ایک مجرم ایاز سید کو تحقیقات میں مدد کرنے پر بری کر دیا گیا ہے
آرمز ایکٹ کے تحت سزا پانے والے اور سزائے موت پانے والوں میں سے واحد عثمان اگربتی والا کو آرمز ایکٹ کے تحت جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ آئی پی سی، یو اے پی اے، دھماکہ خیز مواد ایکٹ اور پبلک پراپرٹی کو نقصان کی روک تھام ایکٹ کی ہر سیکشن کے تحت 49 مجرموں میں سے ہر ایک کو سنائی گئی سزائیں ایک ساتھ چلیں گی۔
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟
خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟
اپوزیشن جماعت کے سینئر رہنما،سابق پارٹی ترجمان کی ہوئی کرونا سے موت
کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا
کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی
کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل
کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے
دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض
لاک ڈاؤن کی اہمیت بتانے جانیوالی پولیس پر عوام کا حملہ،سات اہلکار زخمی
ہندو انتہا پسندوں کا اذان پر بھی اعتراض،کہا اذان ہو گی تو لاؤڈ سپیکر پر میوزک بجائیں گے
سمجھوتہ ایکسپریس سانحہ کی مرکزی ملزم سادھوی پرگیہ ٹھاکر سنگھ ہندوستانی پارلیمنٹ کا حصہ بن گئی
بھارت کی ہمسایہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت، پاکستان نے ردعمل دے دیا
پاکستان سے سفارتی سطح پر بھارت کی ایک اور سازش ناکام بنا دی
مودی سرکار نے بنایا بھارتی جیلوں میں قید پاکستانیوں کے خلاف خطرناک منصوبہ
بھارتی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید، اسمبلی میں رپورٹ پیش
15 برس سے سمجھوتہ ایکسپریس دہشتگردی واقعہ کے لواحقین انصاف کے منتظر