باغی ٹی وی ،ٹھٹھہ ( نامہ نگار راجہ قریشی ) عید میلاد النبی کا پروگرام منقعد کیا گیا
تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ شہر میں ٹکانی بردران حاجی اللہ بچایو ٹکانی ،اشفاق ٹکانی، معراج ٹکانی کے گھر پر عید میلاد النبی کا پروگرام منقعد کیا گیا جس میں شہر کے مشہور نعت خواں قادر بخش اور ان کے ساتھیوں نے نعت کا پروگرام قلام پاک کی تلاوت سے شروع کیا نعت خواں نے نعت پڑھ کر نعت پروگرام کو جھوما دیا ، محفل نعت میں شہر کے معززین اور قریبی رشتے داروں نے شرکت کی جس میں حاجی جمیل ٹکانی، سجیل قریشی، حاجی وسیم اختر ٹکانی،محمد عرفات قریشی،سونو شاہ شیرازی،سید اسماعیل،حاجی نعیم ٹکانی،نائیش ٹکانی،ابشام ٹکانی، شاہ،معززین سمیت شہریوں اور محلے داروں نے بڑے تعداد میں شرکت کی آخر میں دعا مانگی گئی اور لنگر بھی تقسیم کیا گیا.
Shares: