میر پور ساکرو شہر میں گاؤں سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں چلنے کا انکشاف

باغی ٹی وی ،ٹھٹھہ ( نامہ نگار راجہ قریشی )میر پور ساکرو شہر میں گاؤں سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں چلنے کا انکشاف
ٹھٹھہ کے تحصیل میر پور ساکرو کے شہر اور گاؤں میں چوری کی موٹر سائیکل چلنے کا انکشاف ہواہے با خبر ذرائع کے مطابق ساکرو شہر میں چوری شدہ موٹر سائیکل چلائی جارہی ہے وہاں کی عوام کا ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ کیا ہے کے یہاں پر چیکنگ کر کے چوری شدہ موٹر سائیکلیں کے خلاف کارروائی کی جائے اور ان موٹرسائیکلوں ضبط کیا جائے ،یہاں جتنے بھی کرائم ہورہے ہیں ان میں یہی چوری شدہ موٹر سائیکل استعمال ہورہے ہیں ،جبکہ سارے دو نمبر کام اب ساکرو میں ہورہیں وہاں پر پتا نہیں جنگل کا قانون ہے .

Leave a reply