تھانہ ٹھٹھہ کا ہیڈ محرر ملازمت سے برطرف

باغی ٹی وی ،ٹھٹھہ (نگار راجہ قریشی)تھانہ ٹھٹھہ کا ہیڈ محرر ملازمت سے برطرف
تفصیل کے مطابق پولیس اسٹیشن ٹھٹھہ کے ہیڈ محرر رحمت اللہ کوسو کوملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے اس کی جگہ دوست محمد کو تہانہ ٹھٹھہ میں ہیڈ محررکا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے دوست محمد اس سے قبل گھوڑاباری تحصیل کے تھانے میں اپنی ڈیوٹیسر انجام دے رہا تھا
برطرف ہیڈمحرر رحمت اللہ کو اسپیشل برانچ کی رپورٹ پر انکوائری میں تمام الزامات سچ ثابت ہونے پر ڈسمس فرام سروس کیاگیا ہے

Leave a reply