ڈی آئی خان : صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ ودیگرکیڈرکے ملازمین کے تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

باغی ٹی وی ،ڈی آئی خان( احمدنوازمغل) صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ ودیگرکیڈرکے ملازمین کے تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
تفصیل کے مطابق صوبائی حکومت خیبرپختونخواہ کی جانب سے محکمہ تعلیم میں اساتذہ ودیگرکیڈرکے ملازمین کے تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیاہے۔سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخواہ نے ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کے تحت تمام تبادلوں پرپابندی ختم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے ، واضح رہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم میں اساتذہ ودیگرکیڈرکے ملازمین کے تبادلوں اورپوسٹنگ پر پابندی عائد تھی جوکہ اب ختم کردی گئی ہے جس پر اساتذہ نے صوبائی حکومت خیبرپختونخواہ کے اس اقدام کی بھرپورتعریف کی ہے اوراسے بے حدسراہاہے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت خیبرپختونخواہ کی جانب سے محکمہ تعلیم میں اساتذہ ودیگرکیڈرکے ملازمین کے تبادلوں پر پابندی ہٹادی گئی ہے۔سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخواہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کے تحت تمام تبادلوں اورپوسٹنگ پرپابندی ختم کردی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم میں اساتذہ ودیگرکیڈرکے ملازمین کے تبادلوں اورپوسٹنگ پر پابندی عائد تھی جوکہ اب ختم کردی گئی ہے جس پر اساتذہ نے صوبائی حکومت خیبرپختونخواہ کے اس اقدام کی بھرپورتعریف کی ہے اوراسے بے حدسراہاہے ۔ انہوںنے تبادلوں پرپابندی ہٹانے پر خوشی اوراطمینان کااظہارکیاہے۔

Leave a reply