وفاقی وزرات قانون نے لاہورکے 3ججز کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کے سپرد کردیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے لاہورکے 3ججزکی خدمات لاہورہائی کورٹ کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،
موٹر سائیکل چوری ہونے پرمقدمہ، بچہ غائب ہوتورپورٹ نہیں،پھرزیادتی ہو تو واویلا، عدالت کے ریمارکس
نوٹفکیشن کے مطابق احتساب عدالتوں کے 2اورانسداد منشیات عدالت کے ایک جج کی خدمات لاہورکو واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،احتساب عدالت کے جج مشتاق الہٰی اور نعیم ارشد کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کے سپرد کر دی گئی ہیں، اسی طرح انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مسعود احمدکی خدمات لاہور ہائیکورٹ کے سپرد کر دی گئی ہیں.
گھر سے بھاگنے والی لڑکیاں پڑھی لکھی ہوتی ہیں یا ان پڑھ؟ سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس سن کر ہوں حیران
فوجی عدالت کی جانب سے موت کی سزا، سندھ ہائیکورٹ میں مجرموں کے اہلخانہ کی درخواست