دوران ڈکیتی باپ کے سامنے بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنیوالا پانچ ماہ بعد گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دوران ڈکیتی باپ کے سامنے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کرنیوالا ملزم پانچ ماہ بعد گرفتار کر لیا گیا
پتوکی دوران واردات باپ کے سامنے بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم 5 ماہ بعد گرفتار کر لیا گیا، ملزم کا ڈی این اے بھی میچ کر گیا، ملزم کروڑ پکا کا رہائشی تھا، ملزم واقعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو پانچ ماہ بعد گرفتار کر لیا گیا ملزم پتوکی میں اینٹوں کے بھٹے میں کام کرتا تھا واقعہ کا سابق وزیرا علی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بھی نوٹس لیا تھا ملزم شان عرف شانی کو گرفتار کر لیا گیا
برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کیس، متاثرہ لڑکیاں عدالت پیش،بیان ریکارڈ کروا دیا
برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کیس،لڑکیوں نے ڈر کے مارے گاؤں چھوڑ دیا
سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈکروانے،20 افراد کی اجتماعی زیادتی پر کمیٹی قائم
سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈ ،اجتماعی زیادتی واقعہ پر عدالت نے نوٹس لے لیا
قبل ازیں ایک اور واقعہ میں نواب ٹاؤن کے علاقے میں سوشل میڈیا پر دوستی کر کے نوکری دلوانے کے بہانے ملزم نے خاتون کے ساتھ نہ صرف زیادتی کی بلکہ اسکی ویڈیو بھی بنا لی اور بلیک میل کرنے لگا، پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کے مطابق (ن) نامی خاتون کی سوشل میڈیا پر عدیل سے دوستی ہوئی ۔ ریس کورس کے علاقے میں نوکری کا جھانسہ دے کرملزم نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔