وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پیٹل کی ٹھٹہ آمد، ہیلتھ ورکرز کو انعام اور سرٹیفکیٹ دئیے

ٹھٹھہ،باغی ٹی وی(نامہ نگار راجہ قریشی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پیٹل کی ٹھٹہ آمد، ہیلتھ ورکرز کو انعام اور سرٹیفکیٹ دئیے
تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پیٹل کی ٹھٹھہ آمد پر وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور پی پی پی ضلع ٹھٹھہ کے صدر صادق علی میمن ۔جنرل سیکرٹری امتیاز احمد قریشی۔ سید محمود عالم شاہ ، سید ریاض حسین شاہ شیرازی،غلام قادر پليجو ،عبدالغنی بگھياڑ ، ممتاز علی میمن ۔پیر رحمانی جیلانی ۔ممتاز جلبانی۔ عبدالحمید سومرو ۔آفتاب سومرو ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے آفسران اور دیگر ساتھ ایک تقریب میں عبدالقادر پٹيل نے ہیلتھ ورکرز کو انعام اور سرٹیفکیٹ دئیے .

Leave a reply