گوادر:پاکستان کوسٹ گارڈزکی بڑی کاروائی، 50 ملین سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ لی
گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی ،935 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام کرسٹل برآمد کر لیا-
باغی ٹی وی : ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق نامعلوم اسمگلر منشیات کی بھاری کھیپ کو سمندر کے راستے سے بیرون ملک منتقل کرنا چاہتے تھے،برامد شدہ منشیات میں 935 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام کرسٹل شامل ہیں-
گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی،
گوادر، ساحلی علاقہ کپر کی پہاڑیوں میں چھپائی گئی منشیات کی بھاری کھیپ برآمد کر لیا.
ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز pic.twitter.com/6p84qSHuxn— PTV News (@PTVNewsOfficial) December 18, 2022
ترجمان کوسڑ گارڈ کے مطابق پکڑی گئی منشیات کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں 50 ملین روپے سے زائد ہے.
گوادر: برامد شدہ منشیات میں 935 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام کرسٹل شامل ہیں.
گوادر: نامعلوم اسمگلر منشیات کی بھاری کھیپ کو سمندر کے راستے سے بیرون ملک منتقل کرنا چاہتے تھے.
ترجمان کوسٹ گارڈز pic.twitter.com/6Gmdafkiqx— PTV News (@PTVNewsOfficial) December 18, 2022
گوادر: پکڑی گئی منشیات کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں 50 میلن روپے سے زاہد ہے. pic.twitter.com/NkAkoNrL23
— PTV News (@PTVNewsOfficial) December 18, 2022
قبل ازیں اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہورمیں ادویات تیارکرنے والی فیکٹری پرچھاپا مارا ملزمان ممنوعہ کیمیکل کیٹامائن سے منشیات تیار کررہے تھے، فیکٹری سے 50 کلو کیٹا مائن اور دو گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی،ملزمان دیگر فارما کمپنیوں سے دواسازی کی آڑ میں کیٹامائن خرید کر منشیات بناتے اور اسمگلرز کو بیچتے تھے ادویات کی آڑ میں تیار ہونے والی منشیات تعلیمی اداروں میں طلباء کو فروخت کی جاتی تھی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔