ٹھٹھہ،باغی ٹی وی(نامہ نگار راجہ قریشی )لو میرج کرنے والا جوڑا عوامی پریس کلب پہنچ گیا
تفصیل کے مطابق مکلی کے گوٹھ اللہ بخش گندرو کی رہائشی مسمات شاہدہ زاجہ روشن آتھو عوامی پریس کلب ٹھٹھہ پہنچ کر پریس کانفرنس کرتے صحافیوں کو بتایاکہ 9دسمبر 2022 کو میں نے اپنے قریبی رشتہ دار سے روشن آتھو سے اپنی مرضی کے مطابق شادی کراچی ملیر عدالت میں اپنی پسند سے نکاح کیا ہے جس کی وجہ سے شادی کے بعد میرے بھائی محمد آتھو اور میرے کزنز نثار آتھو نظیر آتھو ہمیں جان سے مارنا چاہتے ہیں جو ہمیں ڈھونڈ رہے ہیں، مسمات شاہدہ نے ڈی آئی جی حیدرآباد ،آئی جی سندہ اور ایس ایس پی ٹھٹھہ سے فوری تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے.
Shares:








