ٹھٹھہ،باغی ٹی وی ( نامہ نگار راجہ قریشی)مریم نواز کے بعد نواز شریف بھی جلد پاکستان آئے گا- منظور خشک
تفصیل کے مطابق رئیس منظور احمد خشک مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کے آج میں بہت خوش ہوں میڈم مریم نواز پاکستاني پہنچ گئی ہے انشا اللہ ہماراقائد میاں نواز شریف بھی جلد پاکستان آئیگا،پاکستان کا سچا لیڈر نواز شریف ہے پاکستان جس مشکل حالات سے گذر رہا ہے، پاکستانکو ان مشکلات سے نواز شریف ہی نکالے گا ، انشااللہ نواز شریف جلد پاکستان آۓ گا اس موقع پر سٹی صدر ناتھو کنبھار اوردیگر کارکنان بھی موجود تھے.-

Shares: