باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کا بھارتی معیشت کا تین دنوں میں ہونے والے نقصان پر وی لاگ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اور فیس بک پر متعدد صارفین نے نہ صرف وی لاگ کو شیئر کیا بلکہ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مبشر لقمان نے ہی بھارت کو آئینہ دکھایا ۔ کھرا سچ بولنے والے مبشر لقمان نے بھارتی معیشت کے بارے میں وہ کھرا سچ بتایا جس کو پاکستانی میڈیا نہ دکھا سکا بلکہ بھارت میں اسکو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے سوشل میڈیا پر صارفین نے مبشر لقمان کے جراتمندانہ اقدام کو سراہا اور کہا کہ مبشر لقمان ہی قوم کو سچ بتا سکتے ہیں اور پاکستان کے خلاف ہونیوالی سازشوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں ساتھ ہی پاکستان کے دشمنوں کو آئینہ بھی دکھا سکتے ہیں

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ آپ نے ہمیشہ سنا ہوگا کہ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر پاکستان سے کئی گنا زیادہ ہیں اور بھارت ہر گزرتے دن کے ساتھ ترقی کی نئی منازل طے کر رہا ہے ۔ لیکن بھارت کے یہ دعوے نا صرف کھوکھلے ہیں بلکہ اب ان دعوو ں میں عملی طور پر ہوا نکلنا شروع ہو گئی ہے ۔

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے بعد اب بھارت کے کھوکھلے زرمبادلہ کے ذخائر کی حقیقت بے نقاب ہو نا شرو ع ہوگئی ہے اور آنے والے دنوں میں عین ممکن ہے کہ آپ امریکہ کے ساتھ بھارت کے ڈیفالٹ کی خبریں بھی سننا شروع کر دیں ۔ بھارت کے مشہور بزنس Tycoon گوتم اڈانی نے بھارت اور مودی حکومت کی تباہی کی باقاعدہ بنیاد رکھ دی ہے اور اب بھارت کی چولیں ہلنا شروع ہو چکی ہیں ۔۔آج سے چار دن پہلے ایک امریکی ریسرچ کمپنی کی طرف سے گوتم اڈانی کے فراڈوں کی ایک لمبی فہرست شائع کی گئی ۔۔ جس کے بعد بھارت میں ایک تہلکہ مچ گیا ۔ اس رپورٹ میں ایسا کیا تھا جس سے مودی حکومت کی صفوں میں ماتم کا سماں ہے ؟

https://twitter.com/PakiPoonam/status/1620301675218239488?t=kVUgRK1MaP3mRvBVldpQrQ&s=19

https://twitter.com/AR_87g/status/1620301821662343168?t=HAsfAQXMR-btBZBqM3oolg&s=19

https://twitter.com/RaniaJabeen/status/1620301824636104706?t=EeyJX6LL8sdYkJdX8en3Yg&s=08

https://twitter.com/ChNisarAliKhan9/status/1620301725969301504?t=6YIaBwMagObS6GSMknVC-w&s=19

https://twitter.com/AnasPakistaani/status/1620302101233672193?t=ZhKr6SNAUM41KHZHHHP3mw&s=19

https://twitter.com/Shanzay0_/status/1620303783577419776?t=XaBPKOcAx1p1fN5oL9Lmxw&s=19

https://twitter.com/Hiba_jameel11/status/1620304906027663360?t=8rtg5rXQKm-ejIqOKw1AKQ&s=19

https://twitter.com/Jan_at87/status/1620305476922773504?t=WeiznifRf4QQk3AGq4Vr5g&s=19

https://twitter.com/ElMike_R2G/status/1620304943650603010?t=mGuGDBQyBfsSHvYV9GAvNA&s=08

https://twitter.com/parveen0_/status/1620303777462099968?t=5IAQzMjqDN9_DUtrnYNhJw&s=08

https://twitter.com/Areesha0_/status/1620302909606092800?t=boWG-pHnbrLCslpt0833qw&s=08

https://twitter.com/maryam0__1/status/1620302174550102016?t=BEHcTpdNxoxZlI5GtBNVNA&s=19

https://twitter.com/IamKiranYusaf/status/1620301770139525120?t=QQGCR-XFdLRHJyZKG5njXg&s=19

https://twitter.com/shumila_khan112/status/1620301630674714624?t=O-y1mgoYbc0SHLkT4dFxFw&s=19

https://twitter.com/Roha_hun/status/1620301941132894208?t=oPG6MfEqLuVNNJCte6isQg&s=09

https://twitter.com/aliya_butt_/status/1620301878432235523?s=46&t=NvO_EgqZi7ta3-YVxsdf7g

https://twitter.com/rimsha1_/status/1620301806353133568?t=KkGg44uFKCUL4GmSjIaItg&s=19

https://twitter.com/Tehreem0_/status/1620301679639011331?t=L-W6yckd9Gz_Ef4M_2Qy_A&s=19

https://twitter.com/safira0_/status/1620305848491986945?t=mmW9F7M345zVMyO2gn5zeQ&s=19

https://twitter.com/Fatima0__1/status/1620305894209896449?t=gweMejBAfqnTXYIT7B1hcg&s=08

https://twitter.com/Not_your_77/status/1620306280622751745?t=ezj9Zu87XweX451VcW7cqA&s=08

https://twitter.com/AlizaKhan_PK/status/1620306432049713154?t=g_PatCB1OA4QkWq3MY_4OQ&s=08

https://twitter.com/sonia_baloch8/status/1620306549137899521?t=zkYIiu0ow8qVuby2-LGfCw&s=08

https://twitter.com/Geelong_V8/status/1620306621154082818?t=5V8QHz81L4QkVpogVk8f1A&s=08

 

Shares: