پتنگ باز،پتنگ ساز بے لگام،لوگ پریشان،پولیس ناکام

0
46

قصور
پتنگ باز و پتنگ ساز بےلگام،عوام پریشان،پولیس ناکام

تفصیلات کے مطابق قصور ضلع بھر اور خاص کر سٹی قصور میں پتنگ بازوں نے اودھم مچا رکھا ہے
ہر طرف اسمان میں اڑتی پتنگوں کا راج ہے
سرعام پتنگ بازی کی جا رہی ہے اور پتنگ ساز پتنگیں بنا کر فروخت بھی کر رہے ہیں
کیمیکل ڈور کا استعمال بھی ہو رہا ہے جس کے باعث حادثات کا خطرہ ہے
پولیس اور پتنگ بازوں میں چور سپاہی والا کھیل جاری ہے
پتنگ بازی سے لوگ تنگ ہیں اور لوگوں کی شکایات سے پولیس تنگ
پتنگ بازوں کے اگے پولیس بے بس ہو چکی ہے

Leave a reply