میرپور ساکرو کے قریب بوہارا میں دو گروپوں میں تصادم کئی افراد زخمی

ٹھٹھہ،باغی ٹی وی ( نامہ نگار راجہ قریشی) میرپور ساکرو کے قریب بوہارا میں دو گروپوں میں تصادم کئی افراد زخمی
تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ کی تحصیل میرپور ساکرو کے قریب بوہارا میں نامعلوم وجوہات پردو گروپوں میں تصادم ہوا ہے ،اس تصادم کے نتیجہ میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں ،دونوں گروپوں کے جھگڑے کو پولیس کنٹرول نہ کرسکی ،جس پر اس کیلئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرناپڑگئی،
بوہارا شہر میدان جنگ بن گیا، دونوں طرف سے لاٹھیوں اور ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیاگیا.

Leave a reply