قصور
9 مارچ بروز جمعرات کو
معروف اسلامی اسکالر شیخ عاطف احمد کی قصور آمد،
مرکز ابن الخطاب الاسلامی الہ آباد میں خطاب فرمائیں گے
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر شیخ عاطف احمد انٹرنیشنل موٹیویشنل سپیکر چیئر پرسن المدرار انسٹیوٹ کراچی پاکستان 9 مارچ بروز جمعرات کو ضلع قصور کے قصبہ الہ آباد میں واقع مرکز ابن الخطاب الاسلامی چونیاں روڈ الہ آباد میں خطاب کے لئے تشریف لا رہے ہیں
ان کا خطاب مرکز ابن الخطاب الاسلامی میں دن 4 بجے شروع ہو گا
پروگرام کا انعقاد مرکز ھذہ کے رئیس علامہ احسان اکبر ظہیری فاضل کنگ سعود یونیورسٹی سعودیہ عربیہ کے زیر اہتمام کیا گیا ہے جس میں دور دراز سے لوگ شرکت فرمائیں گے







