اوکاڑہ ۔مفت آٹا تقسیم میں مبینہ گھپلے اور بدعنوانی،سینکڑوں غریب خواتین کا آٹا چوری

اوکاڑہ باغی ٹی( نامہ نگار ملک ظفر) اوکاڑہ ۔مفت آٹا تقسیم میی مبینہ طور پر گھپلوں اور بدعنوانی کا انکشاف سینکڑوں غریب خواتین کا آٹا چوری کرلیا گیا خواتین میڈیا کے سامنے پھوٹ پڑیی پٹواریوں کے پرائیویٹ مافیا نے خواتین کے سینکڑوں تھیلے غائب کر لیے ۔
دیپالپور سٹیڈیم میی خواتین کے کارڈ سکین کرکے روزانہ درجنوں خواتین کو جھنڈی کروا کر آٹا غائب کرنا شروع کر دیا خواتین نے میڈیا ٹیم کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارڈ سکین کر کے ہمیی کہا جاتا ہے کہ آپ کا آٹا نہیی آیا جبکہ چیک کرتے ہیی تو آٹا وصول شدہ آتا ہے اس سلسلہ میی جب نائب تحصیلدار رانا رب نواز اور قانونگو میاں انور چنڈور سے موقف لیا تو انہوں نے کہا کہ فی الحال ہم ایسی کسی شکایت کا ازالہ نہیی۔کرسکتے عملہ خواتین کے تھیلے غائب کر کے اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو نہ صرف نوازتے ہیی بلکہ 700روپے کے حساب سے فروخت بھی کررہے ہیی شہریوں نے وزیراعلی پنجاب وزیراعظم اور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Leave a reply