ٹھٹھہ،باغی ٹی وی( نامہ نگار راجہ قریشی)ٹاؤن کمیٹی میرپور ساکرو کے سابق چئیرمین اقبال خاصخیلی پی ٹی آئی میں شامل
تفصیل کے مطابق ٹاؤن کمیٹی میرپور ساکرو کے سابق چئیرمین حالیہ بلدیاتی انتخابات میں آزاد حیثیت سے کونسلر منتخب ہونے والے اقبال خاصخیلی نے پی ٹی ائی کے رہنما علی زیدی سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی،اقبال خاصخیلی پپلز پارٹی کے سینئیر رہنما تھے حالیہ الکیشن میں پارٹی ٹکٹ نا ملنے پر ازاد حیثیت میں الیکشن جیتا تھا ،الیکش کے دوران پپلز پارٹی کے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ان کی پارٹی ممبر شپ ختم کردی گئی تھی
Shares: