بھکر:باغی ٹی وی (نامہ نگار اتباع رسول ملنگی سے)چنیوٹ کچہری سے چوری شدہ کار بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل چوکی پولیس نے پکڑلی
تفصیل کے مطابق ضلع کچہری چنیوٹ سے چوری کار بین الصوبائی داجل چوکی بھکر پر پکڑی گئی ،پولیس ذرائع کے مطابق ملزم محمد رمضان کار کے پی کے میں لے جاتے ہواگرفتارکرلیاگیا ہے، 5 سال قبل چوری کار سنگین وارداتوں میں استعمال ہونے کا خدشہ، ریکارڈ کی چیکنگ ، ملزم سے تفتیش جاری ، کار کی مالیت 15 لاکھ سے زائد ہے ، پولیس۔۔
Shares:








