ای سی سی کی جانب سے الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری

0
52
ishaq dar

ای سی سی کی جانب سے الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری

ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری دیدی، وزیراعظم یوسف بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت بلا سود 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی، وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت ای بائیکس اور رکشہ کیلئے قرض دیا جائے گا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ٹیئر ون کیٹیگری کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا قرض دیا جائے گا، یہ قرضہ صفر شرح سود پر 3 سال کیلئے ہوگا، یہ قرضہ ذاتی گارنٹی پر دیا جائے گا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گوگل کی مدد سے 75 غیرقانونی ایپس میں سے 40 بند کروا دیں
وزارت خزانہ نے بتایا کہ موجودہ مالی سال 15 ہزار ای بائیکس اور ای رکشوں کیلئے قرضہ دیا جائے گا، وزارت صنعت و پیداوار کو اسکیم کی شرائط و ضوابط کی تفصیلات طے کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

Leave a reply