![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2022/10/2390401-rasheedxx-1666456488-651-640x480-1.jpg)
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف توہین عدالت اور آرٹیکل 6 کی بارودی سرنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔
باغی ٹی وی: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے عید کی خوشیوں پر بھی 10 روپے کا پیٹرول بم گرا دیا ہے، اب مزید 39 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں۔
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
شہبازشریف توہین عدالت اورآرٹیکل6کی بارودی سرنگ کیطرف بڑھ رہاہےاگرایک دن میں انتخابات کرانے ہیں توقومی اسمبلی توڑیں جیسےہم نےصوبائی اسمبلیاں توڑیں ورنہ بحران انتہائی شدیدگھمبیرہوجائےگالاہورکےسینئر وکلانےکہہ دیاہےسپریم کورٹ ہماری ریڈ لائن ہےاور14اپریل کوالیکشن ہوکررہیں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 16, 2023
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہبازشریف توہین عدالت اورآرٹیکل 6 کی بارودی سرنگ کی طرف بڑھ رہا ہے اگرایک دن میں انتخابات کرانے ہیں تو قومی اسمبلی توڑیں جیسے ہم نےصوبائی اسمبلیاں توڑیں ورنہ بحران انتہائی شدید گھمبیر ہوجائے گا لاہورکے سینئر وکلا نے کہہ دیاہےسپریم کورٹ ہماری ریڈ لائن ہے اور14 اپریل کوالیکشن ہوکررہیں گے-
عید کی خوشیوں پربھی10روپےکاپیٹرول بم گرادیاہےمزید39لاکھ افرادغربت کی لکیرسےنیچےچلےگئےہیں اورزرمبادلہ کےذخائرایک ماہ کی درامدات کےلیےبھی پورےنہیں نہ بجلی گیس کابل نہ سکول میں داخلہ بلکہ عدلیہ کےساتھ لڑائی انکی دماغی توازن کی نشاندہی کرتی ہےالیکشن کروانےہوںگےورنہ فیصلہ سڑکوں پرہوگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 16, 2023
عمران خان کابینہ نے جعلی فراڈ مردم شماری کی منظوری دی،حافظ نعیم الرحمان
شیخ رشید نے کہا کہ عید کی خوشیوں پ ربھی10روپے کا پیٹرول بم گرادیا ہے مزید 39 لاکھ افراد غربت کی لکیرسے نیچے چلے گئے ہیں اورزرمبادلہ کےذخائرایک ماہ کی درامدات کے لیے بھی پورے نہیں نہ بجلی گیس کابل نہ سکول میں داخلہ بلکہ عدلیہ کے ساتھ لڑائی ان کی دماغی توازن کی نشاندہی کرتی ہےالیکشن کروانےہوںگےورنہ فیصلہ سڑکوں پرہوگا-
ہم پہلے ہی کہہ چکےتھے کہ نواز شریف پاکستان نہیں آئےگاIMFسےاپریل میں بھی معادہ ہوتادیکھائی نہیں دیتاایک طرف گرفتاریاں دوسری طرف مذکرات کابھونڈا مذاق ہےعدلیہ کودھوکہ دینےکی کوشیش کی گئی توعدلیہ اپنا آئینی اختیار استعمال کرےگی جوعوام کو منہ دکھانےکےقابل نہیں وہ عدلیہ کو للکاررہےہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 16, 2023
میں کسی کیلئےلابنگ نہیں کرتا،نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں،زلمے خلیل زاد
انہوں نے کہا کہ ہم پہلے ہی کہہ چکےتھے کہ نواز شریف پاکستان نہیں آئے گا آئی ایم ایف سےاپریل میں بھی معادہ ہوتادیکھائی نہیں دیتاایک طرف گرفتاریاں دوسری طرف مذکرات کا بھونڈا مذاق ہے عدلیہ کودھوکہ دینے کی کوشیش کی گئی توعدلیہ اپنا آئینی اختیار استعمال کرے گی جوعوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں وہ عدلیہ کو للکار رہے ہیں-