بھکر :علی امین خان گنڈہ پورکی تھانہ سراۓ مہاجرکے مقدمہ میں بھی ضمانت منظور

بھکر۔۔(باغی ٹی وی نامہ نگار اتباع رسول ملنگی )علی امین خان گنڈہ پورکی تھانہ سراۓ مہاجرکے مقدمہ میں بھی ضمانت منظور
تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ بھکر پی ٹی آئی کے سینئرسابق منسٹرعلی امین خان گنڈہ پورایک لاکھ کے مچلکے جمع کراکے تھانہ سراۓ مہاجر میں بھی ضمانت منظور کیس کی پیروی سینئر رہنماپی ٹی آئی رفیق احمدخان نیازی ایڈووکیٹ سابق ممبرپنجاب بارکونسل،ملک مجتبی کچھی ایڈووکیٹ، جاویدخان نیازی ایڈووکیٹ اور میاں اخترایڈووکیٹ نے کی ہے اس موقع پرکمرہ عدالت میں مرکزی رہنما پی ٹی آئی امیدوار ایم پی اے عرفان اللہ خان نیازی،ضلعی صدرپی ٹی آئی عزیز احمد خان مستی خیل،ضلعی وائس کپتان عمران ٹائیگرز عبدالحمیدموسی خیل،ضلعی وائس کپتان عمران ٹائیگرز عبدالرحمان خان،کپتان عمران ٹائیگرز پی پی 92ملک عمردین نصیروی،کپتان عمران ٹائیگرز پی پی 91سردارمحمدرمضان خان بلوچ اوردیگر عمران ٹائیگرز پارٹی رہنما عہدیداران ورکرز کی کورٹ میں موجود تھے –

Leave a reply