سیالکوٹ: یونان، کشتی حادثہ کا شکار ہونے والے کاشف بٹ کے والد سے ڈپٹی کمشنرکی ملاقات

حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے متاثرہ خاندان سے واقعہ پر دلی دکھ اور ہمدردی کا اظہار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (سٹی رپورٹر شاہد ریاض) یونان، کشتی حادثہ کا شکار ہونے والے کاشف بٹ کے والد سے ڈپٹی کمشنرکی ملاقات
تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ عدنان محمود اعوان نے یونان میں کشتی الٹنے کے حادثہ کا شکار ہونے والے کاشف بٹ سکنہ چندھڑ کے والد سے گھر جاکر ملاقات کی ، حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے متاثرہ خاندان سے واقعہ پر دلی دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا-

Leave a reply