مفتاح اسماعیل نے پارٹی چھوڑ دی

مریم نواز بھی مفتاح کے حوالہ سے خوش نہیں تھی،
miftah

مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں

مفتاح اسماعیل نے پارٹی کے صوبائی عہدے سے استعفیٰ دے دیا مفتاح اسماعیل مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری تھے ، مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کو بھجوا دیا ،مفتاح کا کہنا ہے کہ پارٹی کے قائد میان نوازشریف اور صدر میاں شہبار کی برسوں تک مجھ پر مہربان رہے،میں ہمیشہ ان کی سپورٹ پر شکر گزار رہوں گا،اب میں انتخابی سیاست میں متحرک نہیں رہا، میری دلی خواہش ہے کہ پاکستان میں سماجی انصاف ہو، معاشی استحکام ہو اور بہتر طرز حکومت ہو،

واضح رہے کہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد پی ڈی ایم کی حکومت بنی تو مفتاح کو وزیر خزانہ بنایا گیا تھا تا ہم ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کی لندن سے پاکستان واپسی پر مفتاح اسماعیل سے وزارت لے لی گئی تھی، مفتاح اسماعیل پارٹی کی پالیسیوں سے نالاں تھے، مریم نواز بھی مفتاح کے حوالہ سے خوش نہیں تھی، مفتاح نے حکومتی معاشی پالیسی پر تنقید بھی کی، جس پر چند دن قبل وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اجلاس میں کہا تھا کہ اسحاق ڈار پر تنقید کرنے والوں‌کو پارٹی میں رہنے کا حق نہیں

مفتاح اسماعیل کی نکتہ چینی حکومت کیلئے مفید بھی ہو سکتی. خواجہ آصف

برطانیہ سے ملے 190 ملین پاؤنڈ کا جواب عمران خان کو دینا چاہئے. مفتاح اسماعیل

‏عمران خان دی بندہ کی عزت کرسکدا اے….فواد چودھری کی آڈیو لیک

پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک جس میں وہ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو گندی گالیاں دے رہے ہیں

علی امین گنڈاپور اور امتیاز نامی شخص کے مابین آڈیو لیک

عمران خان کی جاسوسی، آلات برآمد،کس کا کارنامہ؟

آڈیو لیکس، عمران خان گھبرا گئے،زمان پارک میں جاسوسی آلات نصب ہونے کا ڈر، خصوصی سرچ آپریشن

Comments are closed.