پی سی بی میجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین زکاء اشرف کی آئی سی سی سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ملاقاتیں جاری ہے زکاء اشرف کی کرکٹ آسٹریلیا کے چئیرمین مائیک بئیرڈ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں بعنوں ممالک کے مابین کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ، کرکٹ آسٹریلیا کے چئیرمین نے زکاء اشرف کو پی سی بی کا سربراہ بننے پر مبارکباد دی،

- Home
- بین الاقوامی
- زکاء اشرف کی آئی سی سی سالانہ اجلاس کی ملاقاتیں جاری







