مزید دیکھیں

مقبول

امدای سامان پر مشتمل 450 سے زائد گاڑیوں کا قافلہ پارہ چنار روانہ

کُرم: اشیا ضروریہ اور تجارتی سامان پر مشتمل...

بالی ووڈ ادکارہ حادثے کا شکار،اسپتال سے تصاویر وائرل

ممبئی: 1989 کی مشہوربالی وڈ فلم’ میں نے پیار...

حافظ آباد: قصابوں کا سرکاری نرخوں پر گوشت فروخت کرنے سے انکار، شہری مشکلات کا شکار

حافظ آباد(خبرنگارشمائلہ) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قصابوں...

ڈاکٹر سید رفعت حسین کی وفات ،طلعت حسین پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ

پاکستان کے معروف اسکالر اور پالیسی تجزیہ کار ڈاکٹر...

سیالکوٹ:ایف آئی اے کی کارروائی، لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم دوبارہ گرفتار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض)ایف آئی اے کی...

آئی پی پی نے ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے منشور تیار کر لیا

ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے منشور تیار کر لیا۔

باغی ٹی وی :استحکام پاکستان پارٹی کا منشور منظور ہوگیا ہے اور اہم شعبوں میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کا عندیہ دیا گیا ہے آئی پی پی منشور کے مطابق اسلامی معاشرے کا قیام اور مدارس کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا ساڑھے 12 ایکڑ زمین تک کے کاشتکاروں کو ٹیوب ویلوں کی بجلی کی مفت فراہم کی جائے گی، مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 50 ہزار روپے کی جائے گی، شہریوں کو 300 یونٹس تک بجلی کی مفت فراہمی بھی منشور میں شامل ہے۔

میٹا نےاپنا اے آئی سسٹم پیش کر دیا

شہریوں کیلئے اپارٹمنٹ بلڈنگز کے کم لاگت رہائشی منصوبے بنائے جائیں گے، موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول کی آدھی قیمتوں پر فراہمی کا منصوبہ تیار کیا جائے گا، ایئرکنڈیشنڈ پبلک ٹرانسپورٹ، بزرگ شہریوں، خواتین اور اسٹوڈنٹس کیلئے مفت سفری سہولتیں دی جائیں گی۔

ویڈیو:اعظم خان کے بیان پر عمران خان کا ردعمل

منشور کے مطابق اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے گا، پاکستان میں ان کی جائیدادوں کےتحفظ وانصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے پولیس، عدلیہ اور ٹیکس کے نظام میں اصلاحات لائی جائے گی ، یوتھ اور خواتین کیلئے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں و ملازمتوں کی فراہمی ممکنہ بنائی جائے گی ٹیکنیکل مراکز کا قیام عمل میں لایا جائے گا، بیرون ملک اسکالر شپ کی فراہمی منشور کاحصہ ہوگی، لوکل ٹورازم انڈسٹری کا فروغ بھی منشور میں شامل ہے ملکی وغیرملکی سیاحت سے مقامی تجارت کی ترقی منشور کا حصہ ہوگی۔

قدرتی آفات ،بہت سے لوگ ابھی بھی متاثر ہیں،شیری رحمان