سیالکوٹ:پسرور پولیس کی کارروائی، 2 خطرناک ڈکیت گینگز کے ملزمان کو گرفتار

لاکھوں روپے مالیتی مال مسروقہ 6موٹر سائیکلیں، نقدی 2لاکھ ،موبائل فونز، 6 مالییت 2لاکھ اور اسلحہ ناجائز بمعہ گولیاں برآمد، مقدمات درج

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (شاہد ریاض سٹی رپورٹر)پسرور پولیس کی کارروائی، 2 خطرناک ڈکیت گینگز کے ملزمان کو گرفتار
تفصیلات کے ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی ہدایت پر اورزیر نگرانی ڈی ایس پی شہباز چیمہ،ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور لیاقت گجر نے بمعہ اپنی ٹیم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیاملزمان کو گرفتار کر کے ان سے 6عدد موٹر سائیکل ملیت 2لاکھ اور موبائل فون 6عدد مالیت 2لاکھ پسٹل 2عددبمعہ گولیاں برآمد-

برامد شدہ موٹر سائیکل ورثا کے حوالے کی جس پر اہل علاقہ نے انسپکٹر لیاقت گجر اور اس کی ٹیم کو سراہا ، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے. جن سے مزید برآمدگی عمل میں لائی جائے گی۔ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے پولیس ٹیم میں شامل افسر و ملازمان کو 2 ڈکیت گینگز کو گرفتار کرنے پر شاباش دی

Leave a reply