سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 972 روپے کی کمی
0
60

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔

باغی ٹی وی: سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار800 روپےکی کمی کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار500 روپے ہوگئی اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 972 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب رواں ماہ فی کلو آٹے کی قیمت میں 15 سے 20 روپے کی کمی آئے گی آٹا درآمدکنندگان نے کہا ہے کہ روس سے گندم کے 3 جہاز جلد کراچی پہنچ رہے ہیں، پہلا جہاز 60 میٹرک ٹن گندم لیکر 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا درآمد کنند گان کے مطابق دوسرا جہاز 23 سے 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گا، جہاز پہنچنے سے ملک بھر میں فوری طور پر گندم اور آٹے کی قیمت نیچے آئے گی۔

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ

روسی گندم کراچی پہنچ کر فی کلو آٹے کی قیمت 100 روپے پڑے گی، یہ گندم آنے سے پورا سال وافر مقدار میں گندم دستیاب ہوگی، اس وقت اوپن مارکیٹ میں گندم 125 روپے اور آٹا 160 روپے فی کلو ہے۔

روسی گندم کراچی پہنچ کر فی کلو آٹے کی قیمت 100 روپے پڑے گی، یہ گندم آنے سے پورا سال وافر مقدار میں گندم دستیاب ہوگی، اس وقت اوپن مارکیٹ میں گندم 125 روپے اور آٹا 160 روپے فی کلو ہے۔

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید سستا

Leave a reply