پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ گئے

0
74

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ کر و الدہ سے لپٹ کر رونے لگے،اہلخانہ اور بچے بھی صداقت عباسی سے لپٹ کر رونے لگے۔ صداقت عباسی کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث قرار دے کر گر فتار کیا گیا تھا،تاہم اس بات کا تعین نہیں کیا جا سکتا کہ صداقت عباسی سیاست چھوڑنے کا اعلان کرینگے یا نہیں،

Leave a reply