کوٹ مبارک ،باغی ٹی وی (نامہ نگارامداداللہ تھہیم کی رپورٹ )قبرستان میں کئی سال پرانی قبرکو توڑ کر قبر سے ہڈیاں نکال لیں
تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازیخان کے کوٹ مبارک کی حدود میں گھمن قبرستان پتی گھمرانی میں کئی سال پرانی قبر کی بہ حرمتی ہوئی ہے قبر کو توڑ کر قبر سے ہڈیا نکال لی گئیں ،قبرکئی سال قبل فوت والے شخص مہرا خان مرحوم کی بتائی جا رہی ہے قبر کی بے حرمتی کی وجہ زمینی تنازعات پر ممبنی ہے ۔
کچھ افراد نے کئی سال قبل فوت والےشخص مہرا خان کی قبر کو توڑ کر ہڈیا نکال لیں علاقہ بھر میں شدید غم کی فضاء اور اہل علاقہ کا ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔قبر کی بے حرمتی کی وجہ زمین کا تنازع بتایا گیا ہے







