سابق وزیر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر امجد کی سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین و صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا، یہ ملاقات جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوئی ، اس دوران ڈاکٹر امجد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا اس موقع پر سینیر رہنما آئی پی پی غلام سرور خان اور عون چوہدری بھی موجود تھے ،
سابق وزیر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر امجد کی سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین و صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات
ملاقات جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوئی
ڈاکٹر امجد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اس موقع پر سینیر رہنما آئی پی پی غلام سرور خان اور عون… pic.twitter.com/356bMqVsAG
— Istehkam-E-Pakistan Party (@istehkamPK) November 14, 2023
پارٹی میں شمولیت پر جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے ڈاکٹر امجد کو پارٹی مفلر پہنا کر انکا خیر مقدم کیا ڈاکٹر امجد کا جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ،








